"ثمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Modifying: ml:വൃത്താഷ്ടകം; cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
''''ثمن''' (عربی: '''{{ع}}الثمن {{ف}}''' - انگریزی: Octans) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[لاکائیل (خاندان مجمع النجوم)|لاکائیل]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 291.045 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.71 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 23 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 82 ڈگری 09.12 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 2 ہے۔
 
== قریبی مجمع النجوم ==
 
اس کے اردگرد [[طوقان]]،[[ہندی (مجمع النجوم)|ہندی]]،[[طاووس]]،[[طائر الفردوس]]،[[حربا]]،[[جبل (مجمع النجوم)|جبل]] اور [[مار آب]] واقع ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
 
سطر 61:
[[lt:Oktantas]]
[[hu:Oktáns csillagkép]]
[[ml:വൃത്താഷ്ടകം (നക്ഷത്രരാശി)]]
[[nl:Octant (sterrenbeeld)]]
[[ja:はちぶんぎ座]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ثمن»