"کلب اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Modifying: ml:ബൃഹച്ഛ്വാനം; cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''کلب اکبر''' (عربی: '''{{ع}}الكلب الأكبر {{ف}}''' - انگریزی: Canis Major) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جبار (خاندان مجمع النجوم)|جبار]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 380.118 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.92 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 06 گھنٹے 49.74 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 22 ڈگری 08.42 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 2 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 5 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[وحید القرن]]، [[خرگوش (مجمع النجوم)|خرگوش]]، [[کبوتر (مجمع النجوم)|کبوتر]] اور [[جابر (مجمع النجوم)|جابر]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 57:
[[hu:Nagy Kutya csillagkép]]
[[mk:Големо Куче]]
[[ml:ബൃഹച്ഛ്വാനം (നക്ഷത്രരാശി)]]
[[nah:Cītlalxonecuilli]]
[[nl:Grote Hond]]