"فیدل کاسترو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ فیڈل کاسترو کو فیدل کاسترو کی جانب منتقل کیا: صحیح نام
سطر 60:
فیڈل کاسترو ہمیشہ امریکی پالیسیوں اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلی قرار دیا جب کہ 2011 میں انہوں نے امریکی صدر براک اوباما کو بے وقوف ٹھہرایا۔
صدارت چھوڑنے کے بعد بھی فیڈل کاسترو خبروں کی زینت بنے رہے اور ان کے انتقال کے حوالے میڈیا پر افواہیں پھیلائی گئیں جس کے جواب میں انہوں نے کیوبا کی سرکاری ویب سائٹ پر بیان دیا کہ وہ نا صرف زندہ ہیں بلکہ انہیں تو پتہ بھی نہیں کہ سر کا درد کیسا ہوتا ہے۔<ref>[http://www.express.pk/story/664012/ کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے]</ref>
 
==مزید دیکھیے==
* [[فیدل کاسترو کے مذہبی خیالات]]
 
==حوالہ جات==