"راجندر سنگھ بیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
'''راجندر سنگھ بیدی''' [[اردو]] کے [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]] اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ [[1915ء]] کو [[سیالکوٹ]] [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے [[ابھیمان]]، [[انوپما]] اور [[بمل رائے]] کی [[مدھومتی]] شامل ہے۔ اُنہوں نے اپنی ابتدائی زندگی [[لاہور]] میں گزاری اور یہاں سے اردو میں تعلیم حاصل کی۔
 
اُن کی پہلی مختصر کہانی '''مہارانی کا تحفہ''' کو سال کی بہترین مختصر کہانی کا انعام لاہور کے ایک ادبی جریدے '''ادبی دنیا''' کی طرف سے ملا تھا۔ اُن کی مختصر کہانیوں کا پہلا مجموعہ '''دان و دام''' [[1940ء]] میں منظرِ عام پر آیا اور دوسرا مجموعہ '''گرہن''' [[1943ء]] میں شائع ہوا۔ اُن کا مشہور اردو ناول [[ایک چادر میلی سی ناول|ایک چادر میلی سی]] کا [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں '''I Take This Women''' کے نام سے ترجمہ کیا گیا اور اس پر انہیں ساتھیاساہتیا اکیڈمی ایوراڈ سے بھی [[1965ء]] میں نوازا گیا۔ اُس کا بعد میں [[ہندی]]، [[کشمیری]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] میں بھی ترجمہ کیا گیا۔
 
==فلم==