"کملیشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
انتقال: 2007ء
 
'''کملیشور''' ہندی کے مشہور ادیب تھے۔ وہ [[منی پور]] میں پیدا ہوئے۔ ان کی مشہور کتاب ’کتنے پاکستان‘ [[برصغیر]] میں نہایت مقبول رہی۔ انہوں نے تقریباً دس [[ناول]]، کئی مختصر کہانیاں اور کئی کتابوں کی تصنیف کی ہے۔ ان کی تصنیف میں موضوع سے لے کر لکھنے کے انداز میں تنوع پایا جاتاہے۔انہوں نے [[فلم|فلموں]] کاکے سکرین پلے اور سکرپٹ بھی لکھیںلکھے ۔
 
ان کے مشہور ادبی کارناموں میں ' آندھی‘، ’لوٹے ہوئے مسافر‘، ’تیسرا آدمی‘، ’کہرا‘ اور ’ماس کا دریا‘ شامل ہے۔کملیشور کی ادبی خدمات کے لیے [[حکومت ہند|ہندوستانی حکومت]] نے انہیں سال دوہزار چھ میں اعلی شہری اعزاز [[پدم بھوشن]] سے نوازہ گیا۔ ان کے مشہور ناول ’ کتنے پاکستان کے لیے‘ انہیں سنہ دو ہزار تین میں ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔