"زرخیز ہلال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata |
|||
سطر 1:
[[ملف:Fertile_Crescent_7500_BC_DAN.PNG|thumb|زرخیز ہلال، 8 ہزار سال قبل مسیح]]
'''زرخیز ہلال''' {{دیگر نام | عربی = الهلال الخصيب | انگریزی = Fertile Crescent}} [[مشرق وسطیٰ]] میں ہلالی شکل کا ایک تاریخی خطہ ہے جس میں [[سرزمین شام|لیونت]]، قدیم [[بین النہرین|مابین النہرین]] اور قدیم [[مصر]] شامل ہیں۔ "زرخیز ہلال" کی اصطلاح سب سے پہلے [[جامعہ شکاگو]] کے ماہر آثار قدیمہ [[جیمز ہنری بریسٹیڈ]] نے استعمال کی۔
[[دریائے نیل|نیل]]، [[دریائے اردن|اردن]]، [[دریائے فرات|فرات]] اور [[دریائے دجلہ|دجلہ]] کے دریاؤں سے زرخیز ہونے والا 4 سے 5 لاکھ مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] کے رقبے پر پھیلا یہ علاقہ [[بحیرہ روم]] کے مشرقی ساحلوں سے [[صحرائے شام]] کے شمالی علاقوں اور [[جزیرہ]] اور [[بین النہرین|مابین النہرین]] سے [[خلیج فارس]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اس علاقے میں موجودہ [[مصر]]، [[اسرائیل]]، [[مغربی کنارہ]]، [[غزہ
زرخیز ہلال انسانی تاریخ کے شاندار دور کا عینی گواہ ہے۔ دنیا کی تاریخ کی چند عظیم ترین تہذیبیں اسی علاقے میں پروان چڑھیں۔ تحریر اور ریاستی معاشروں نے اسی سرزمین پر جنم لیا اور اسی لیے اس علاقے کو "تہذیب کا گہوارہ" کہا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Fertile Crescent}}
|