"چی گویرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1:
[[ملف:CheHigh.jpg|framepx|thumb|left|چی گویرا]]
‘‘‘چی گویرا‘‘‘ (انگریزی : Ernesto Guevara)ا [[رجنٹیناارجنٹائن]] کا [[انقلابی]] لیڈر تھا۔ چی عرفعرفیت ہے۔ وہ [[14 مئی،مئی]]، 1928[[1928ء]] کو [[ارجنٹائن]] میں پیدا ہوا۔
 
بچپن سے دمہ کا مریض ہونے کے باوجود وہ ایک بہترین ایتھلیٹ تھا، اور چیسشطرنج کا بھی شوقین تھا۔ اپنی نوجوانی میں وہ کتابوں کا بہت زیادہ شوقین تھا، اس کی خوش قسمتی تھی کہ اس کے گھر میں 3000 سے زائد کتابوں پر مشتمل ‏ذخیرہ موجود تھا، جس سے اس نے اپنے علم میں بہتر اضافہ کیا۔
 
== موٹر سائیکل پر سیاحت‎ ==