"چنڈی گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
 
[[تصویر:Chandigarh in India (disputed hatched).svg|thumb|]]
'''چندی گڑھ''' [[بھارت]] کے [[صوبہ|صوبے]] [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور [[ہریانہ]] کے دارالحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل [[موہالی]]، [[پنچکلا]] اور [[زرقپور]] سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں [[ہریانہ]]، [[انبالہ]]، [[پنچکلا]]، [[موہالی]]، [[پٹیالہ]] اور [[روپڑ]] کے اضلاع شامل ہیں۔
یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ '''چندی گڑھ''' نہ صرف ایک شہر، دارالحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی Union Territory کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔
 
== تاریخ ==
1947 میں [[تقسیم ہند|برصغیر کی تقسیم]] میں جب بھارت اور [[پاکستان]] معرض وجود میں آئے تو [[خطۂ پنجاب|پنجاب]] کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چنانچہ [[لاہور]] [[پنجاب|پاکستانی پنجاب]] کا دارالحکومت بننے کے بعد [[پنجاب (بھارت)|ہندوستانی پنجاب]] کو ایک نئے دارالحکومت کی ضرورت تھی۔ چنانچہ اس مقصد کے لئے ایک نیا شہر بنایا گیا۔ جواہر لال نہرو کے نئے شہر کمیشن، اور یہ [[لے کوربوزیہ]] کی طرف سے بنایا گیا تھا