"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 67:
== قیامت المسیح اور صعود ==
 
یہودی عقیدہ کے مطابق عیسی صلیب پر فوت ہو گئے۔ جبکہ عیسائی عقائد کے مطابق آپ اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن مردوں میں سے جی اٹھے۔ متی کی انجیل کے مطابق جب [[مریم مگدلینی]] اور دوسری مریم آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔یوںپایا۔اس کے بعد آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہےرہے۔ جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔<br />
 
جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔
اکثریت مسلمانوں کے مطابق مسیح کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ جبکہ [[احمدیہ]] عقیدہ کے مطابق مسیح صلیب تو دیے گئے لیکن نہ تو صلیب پر فوت ہوئے نہ ہی آسمان پر گئے بلکہ صلیب سے زندہ اتر کر بنی اسرائیل کے دس گمشدہ قبائل کے پاس [[کشمیر]] چلے گئے۔
 
==قرآن و احادیث کی رو سے ==