"پیشوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
انسانی [[سماج]] میں مختلف قسم کے صد ہا [[پیشہ|پیشے]] اور [[روزگار]] ہوتے ہیں، اور ہر پیشے کا مخصوص نام ہوتا ہے۔ یہ پیشہ یا روزگار علمی بھی ہوتا ہے اور [[صنعت و حرفت]] سے متعلق بھی۔ علمی پیشوں کے اختیار کرنے سے قبل مخصوص تعلیم گاہوں میں اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنا پڑتا ہے جبکہ [[صنعت و حرفت]] کے پیشوں کے لیے اس فن کے ماہرین کی صحبت اٹھانی پڑتی ہے۔
 
ذیل میں ان پیشوں اور روزگاروں کی فہرست درج ہے جو انسانی سماج اور خصوصاً [[برصغیر]] میں رائج ہیں۔ اس فہرست کی ترتیب و تیاری میں [[انجمن ترقی اردو]] کی شائع کردہ "فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں" سے خصوصی مدد لی گئی ہے اور بیشتر قدیم پیشوں کے نام اسی فرہنگ سے ماخوذ ہیں۔
 
== تیاری مکانات ==