"غزہ پٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{Gaza Strip}}
[[image:Gaza City.JPG|thumb|غزہ پٹی کا ایک طائرانہ جائزہ]]
'''غزہ''' [[فلسطین]] کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد [[مصر]] سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا جیسا کہ [[2008ء-2009ء غزہ پر اسرائیلی حملے|2008ء-2009ء میں اسرائیل کے غزہ پر حملے]] میں دیکھا جا سکتا ہے جہاںجہاں، اسرائیل نے فلسطینیوں پر [[گھریلو چوہا|چوہوں]] اور [[خرگوش|خرگوشوں]] کی طرح [[کثیف غیرعامل دھاتی دھماکا خیز مواد]] کا تجربہ کیا ہے اور حملہ کے پہلے ہی دن 500 فلسطینیوں کا قتل عام کیا اور جنگ کے 12 دن بعد یہ تعداد 1000 سے بڑھ گئی۔
 
==بیرونی روابط==