"قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
==ہندوستان==
Cornelius Wallard کے مطابق ہندوستان میں دو ہزار سالوں میں 17 دفعہ قحط پڑا تھا۔ مگر [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے 120 سالہ دور میں 34 دفعہ قحط پڑا۔ مغلوں کے دور حکومت میں قحط کے زمانے میں [[لگان]] (ٹیکس) کم کر دیا جاتا تھا مگر ایسٹ انڈیا کمپنی نے قحط کے زمانے میں لگان بڑھا دیا۔<br />
1770-1771 ء کے قحط کے باوجود [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کو 1771ء میں 1768ء سے زیادہ منافع ہوا۔<br />
Warren Hastings کے مطابق [[بنگال]] کے قحط میں لگ بھگ ایک کروڑ افراد بھوک سے مر گئے جو کل آبادی کا ایک تہائی تھے۔ لوگ روٹی کی خاطر اپنے بچے بیچنے لگے تھے۔<ref>[http://www.amazon.com/The-Corporation-that-Changed-World/dp/0745325238 The Corporation that Changed World]</ref>
[[File:India-famine-family-crop-420.jpg|thumb|300px| 1876–78 کے جنوبی ہندوستان کے قحط زدگان۔ انگریز اس زمانے میں بھی ہندوستان سے غلہ ایکسپورٹ کرتے رہے۔ اس قحط میں لگ بھگ 70 لاکھ لوگ مر گئے۔]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قحط»