"قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
1770-1771 ء کے قحط کے باوجود [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کو 1771ء میں 1768ء سے زیادہ منافع ہوا۔<br />
Warren Hastings کے مطابق [[بنگال]] کے قحط میں لگ بھگ ایک کروڑ افراد بھوک سے مر گئے جو کل آبادی کا ایک تہائی تھے۔ لوگ روٹی کی خاطر اپنے بچے بیچنے لگے تھے۔<ref>[http://www.amazon.com/The-Corporation-that-Changed-World/dp/0745325238 The Corporation that Changed World]</ref>
[[File:India-famine-family-crop-420.jpg|thumb|300px| 1876–781876–1878ء کے جنوبی ہندوستان کے قحط زدگان۔ انگریز اس زمانے میں بھی ہندوستان سے غلہ ایکسپورٹ کرتے رہے۔ اس قحط میں لگ بھگ 70 لاکھ لوگ مر گئے۔]]
:"یہ بالکل واضح تھا کہ قحط سے نمٹنے کے لیے جس رقم کی ضرورت تھی وہ 1878 ء سے 1880 ء کی افغانستان سے جنگ پر خرچ ہو رہی تھی۔"<ref>[https://books.google.com.pk/books?id=amE1cz1fkIkC&pg=PA707&lpg=PA707&d Florence Nightingale on Health in India: Collected Works of Florence Nightingale]</ref>
 
<!-- It became clear that money needed in the recovery from famine was being diverted, for instance, towards paying for army forays into Afghanistan (1878-80)...
Nightingale become aware that there were two kinds f famine, a grain famine and a "money famine." -->
[[File:GrainFamineMadras.jpg|thumb|left|300px| 1876–781876–1878ء کے قحط کے زمانے میں [[مدراس]] کے ساحل پر غلہ ایکسپورٹ کے لیے منتظر ہے۔ (February 1877)]]
 
1943 ء کے [[بنگال]] کے قحط کے بارے میں [[ونسٹن چرچل]] نے کہا تھا "مجھے ہندوستانیوں سے نفرت ہے۔یہ جنگلی لوگ ہیں اور ان کا مذہب بھی جنگلی ہے۔ قحط ان کی اپنی غلطی ہے کیونکہ وہ خرگوشوں کی طرح آبادی بڑھاتے ہیں"۔ 1945میں 1945ء میں چرچل کو نوبل انعام برائے امن کے لیے نامزد کیا گیا مگر اسے یہ انعام نہ مل سکا۔ اس لیے 1953 ء میں چرچل کو ادب کا [[نوبل انعام]] دیا گیا۔
:Talking about the Bengal famine in 1943, Churchill said: “I hate Indians. They are a beastly people with a beastly religion. The famine was their own fault for breeding like rabbits.”<ref>[http://www.independent.co.uk/news/uk/home-news/worst-atrocities-british-empire-amritsar-boer-war-concentration-camp-mau-mau-a6821756.html 5 of the worst atrocities carried out by the British Empire]</ref>
{| class="wikitable"
سطر 34:
|}
 
1943-1944 ء کے بنگال کے قحط کی وجہ خراب فصل نہیں تھی۔ انگریز سارا غلہ دوسرے ممالک میں اپنی برسرپیکار فوجوں کو بھیج رہے تھے جس کی وجہ سے غلے کی قلت ہو گئی تھی۔ انگریزوں کو یہ خطرہ بھی تھا کہ جاپانی برما کی طرف سے ہندوستان میں نہ داخل ہو جائیں اس لیے انہوں نے بنگال کا سارا اناج برآمد کر دیا کہ جاپانی فوج کو غلہ نہ مل سکے۔ اس قحط میں 30 لاکھ لوگ مر گئے۔
:the riches of the west were built on the graves of the East.
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قحط»