"ہادیٔ عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ ہادی دوعالم کو ہادیٔ عالم کی جانب منتقل کیا: درست نام
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''ہادی عالم''' : سرور عالم صلی اللہ علی رسولہ وسلم کے احوال کاحامل اردو کا وہ واحد رسالہ کہ اس کی ہر سطر اور ہر کلمہ’’اردومعرّا‘‘ سے مرصع ہے اور علمی طور پر محکم ہے (غیر منقوط) ہے۔
 
== مصنف ==
ہادی عالم مولانا [[ولی رازی]] کی نادر اور شاہکارمشہور تصنیف ہے جس میں اللہ كے نبی علیہ الصلوۃ والسلام كی سیرت طیبۃ پر ایك اچھوتی اورانوكھی كتاب ہے جس میں کوئی نقطہ والا لفظ موجود نہیںنہیں۔
 
== کتاب کی انفرادیت ==
سوا چار سو صفحات اور پونے دو سو عنوات پر مشتمل ایک ضخیم کتاب ہےپوری کتاب صنعت [[غیر منقوط]] سے مزین ہے اس کے باوجود اس میں کو ئی جملہ یا عبارت بے ربط معلوم نہیں ہوتی یہ ایسا کارنامہ ہے جو اس سے پہلے کوئی اردو زبان مین سر نہیں کر سکا ایک لفظ لکھنے کیلئے جہاں غور وفکر کی بلندی اختتام پزیر ہو جائے وہاں اتنی ضخیم کتاب وجود میں آجانا محیر العقول کارنامہ ہے <ref>ہادیٔ عالم محمد ولی رازی ، دارالعلم کراچی</ref>
سطر 7 ⟵ 9:
== غیر منقوط کی مثال ==
ہادیٔ اکرم ﷺ کے والد مکرم اس مولود مسعود کی آمد سے کئی ماہ اُ دھر راہیٔ ملک عدم ہُوۓ رسولؐ اللہ کی والدہ مکرمہ سے مروی ہے کہ وہ رسولؐ اللہ کی حاملہ ہو کر دور حمل کے ہر دُکھ اور ہر الم سے دور رہیں اور دل کو اک طرح کا سرور سا رہا ۔سال مولود کہ ماہ سوم کی دس اور دو ہے ۔سوموار کی سحر ہوئی اور مآل کار وہ لمحہ مسعود آکے رہا کہ رسولؐ اللہ کی والدہ کی گود اس ولد مسعود سے ہری ہوئی اور وہ اہل عالم کی اصلاح کے لیے مامور ہو کر مولود ہوا اسی لمحہ مسعود محمود کے لئے سارا عالم مادی کھڑا رہا اور اسی ولد مسعود کو لو لاک کا عہدہ مکرم عطا ہوا<br />
 
{اقتباس|اللہ اللہ ! وہ رسول امم ؐ مولود ہوا کہ اس کے لئے صد ہا سال لوگ دعا گو رہے اہل علم کی مرادوں کی سحر ہوئی ۔دلوں کی کلی کھلی ، گمراہوں کو ہادی ملا ، گلے کو راعی ملا ، ٹوٹے دلوں کو سہارا ملا ، اہل درد کو درماں ملا ، گمراہ حاکموں کے محل گرے سالہا سال کی دہکی ہوئی وہ آگ مٹ کے رہی کہ لاکھوں لوگ اس کو الٰہ کر کے اُس کے آگے سر ٹکائے رہے اور رود سادہ ماءِ رواں سے محروم ہُوا۔ رسولؐ اللہ کے مکرم دادا کو اطلاع وہ اولاد کے ہمراہ گھر دوڑے اور ولد مسعود کو گود لے کر اللہ کے گھر گئے اور وہاں آکر اس طرح دعا کی<br />}}
ہر طرح کی حمد ہے اللہ کے لئے کہ اک ولد ِطاہر و مسعود ہم کو عطا ہوا وہ لڑکا کہ گہوارے ہی سے سارے لڑکوں کا سردار ہوا اِس لڑکے کو اللہ کے حوالے کر کے اُس کے لئے دعا ہوں کہ اللہ اِس کا سہارا ہو اور وہ اِس کو ہر مکروہ امر سے دور رکھے اور اِس کو عمر عطا کر اور حاسدوں سے دور رکھے ۔ "<ref>ہادیٔ عالم محمد ولی رازی صفحہ 42، دارالعلم کراچی</ref>
 
== ​حوالہ جات ==
{اقتباس|ہر طرح کی حمد ہے اللہ کے لئے کہ اک ولد ِطاہر و مسعود ہم کو عطا ہوا وہ لڑکا کہ گہوارے ہی سے سارے لڑکوں کا سردار ہوا اِس لڑکے کو اللہ کے حوالے کر کے اُس کے لئے دعا ہوں کہ اللہ اِس کا سہارا ہو اور وہ اِس کو ہر مکروہ امر سے دور رکھے اور اِس کو عمر عطا کر اور حاسدوں سے دور رکھے ۔ "}}<ref>ہادیٔ عالم محمد ولی رازی صفحہ 42، دارالعلم کراچی</ref>
 
== ​حوالہحوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
 
[[زمرہ:کتب سیرت]]