"ولی رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مولانا '''محمد ولی رازی''' پاکستان کے دیوبند مکتبہ فکر کے کبار علماء میں شمار ہو تے ہیں.
* ولی رازی [[مفتی محمد شفیع عثمانی|مفتی محمد شفیع]] کے بیٹےاور [[شبیر احمد عثمانی]] کے بھتیجے ہیں قیام پاکستان کے وقت انکی عمر 13 ،12 برس تھی۔
* آپ [[کراچی یونیورسٹی]] سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔