"دھلائی مشین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:washer.600pix.jpg|thumb|200px|پیشمشین اثقالیکے سامنے سے دھلائی (front-loading) آلۂ دھلائی کا ایک [[مثیل]]۔نمونہ۔]]
'''دھلائی مشین''' یا '''واشنگ مشین''' ایک ایسی مشین جس کے ذریعہ دھلائی کا مقصد ([[انسان]] کی کم از کم مداخلت کے ساتھ) حاصل کیا جا سکتا ہے۔ گویا دھلائی مشین سے کسی بھی شے کی دھلائی کا مفہوم ادا کیا جاسکتا ہے مگر بکثرت استعمال کے بعد یہ کلمہ اس آلے کے لیے ہی مخصوص ہوچکا ہے کہ جو [[کپڑے|کپڑے (laundry)]] کی دھلائی میں مستعمل ہو؛ کپڑوں میں [[لباس]] ، [[تولیہ|تولیے]]، [[چادریں]] اور روزمرہ استعمال میں آنے والی دیگر [[پوشاکیں]] شامل ہیں۔