حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 96:
۔ میں خود گزارش کرتا ہوں کہ مجھ پر پابندی لگادی جا‌ۓ. میں بھی اس سلسلے سے اکتا گیا ہوں. پابندی کے بعد نہ میں یہاں آسکوں گا اور نہ ہی کچھ کر سکوں گا۔ دل کو یہ اطمینان ہوجا‌‌ۓ گا کہ قلم نے جہاں تک ہوسکا اپنا فرض ٹوٹے پھوٹے انداز میں ادا ضرور کیا میدان جنگ میں نہ سہی قرطاس پرہی سہی.
* ہمارا ان علماؤں و حکمرانوں سے کوئی تعلق نہیں جو اپنے سپاہیوں کے حوصلے پست کرنے کی خاطر قرآن اور سنت کو استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے {{تبسم}} --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 12:38, 17 اکتوبر 2009 (UTC)
 
== زید حامد کا مضمون ==
 
محترم جناب سمرقندی صاحب السلام علیکم۔ امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ آج زید حامد صاحب کے مضمون کو انگریزی کے صفحات سے منسلک کرنے کے لئے جو کھولا تو کیا دیکھا کہ اس میں سے کاشف حفیظ کا امت اخبار میں شائع شدہ مضمون کا عکس غائب ہے صرف اخبار کا ربط دیا گیا۔ آپ تو جانتے ہیں کہ اخبارات کے ربط زیادہ دنوں تک دستیاب نہیں ہوتے سو ایسا ہی ہوا کہ اب لنک تو کام نہیں کررہا اور اخبار کے مضمون کا عکس بھی کسی ساتھی نے ہٹادیا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے آپ اسی دوبارہ چسپاں کردیں۔ آپ کی نوازش ہوگی۔ والسلام۔
 
--[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 00:05, 19 اکتوبر 2009 (UTC)