"متضاد الفاظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ایسے الفظ جو دوسرے الفاظ کی ضد ہو
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''متضاد الفاظ''' ایسےالفاظ جو ایک دوسرے کے الٹ ہوں یا ایک دوسرے کی ضد ہوں متضاد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:53، 7 دسمبر 2016ء

متضاد الفاظ ایسےالفاظ جو ایک دوسرے کے الٹ ہوں یا ایک دوسرے کی ضد ہوں متضاد الفاظ کہلاتے ہیں جیسے رات، دن، صبح، شام، آزادی، غلامی، امیر، غریب، تاریک، روشن وغیرہ

متضاد الفاظ

متضاد الفاظ ان الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کی ضد یا ایک دوسرے کے الٹ ہوں

متضاد الفاظ کی مثالیں

الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد
آباد برباد آزاد غلام آزادی غلامی آس یاس آغاز انجام آئندہ گزشتہ
ابد ازل اتار چڑھائو ادنیٰ اعلیٰ اجلا گندہ، میلا ارزاں گراں علانیہ خفیہ
امن جنگ بحر بر بری بحری بعید قریب بلند پست بنجر زرخیز

حوالہ جات

[1][2]

  1. آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
  2. آئینہ اردو