"پراٹھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
}}
 
'''پراٹھا''' برصغیر میں ایک پاکستانیقسم کھاناکی ہے۔روٹی یہہے سبجسے سے زيادہعموماً ناشتے کے طور پرمیں کھایا جاتا ہے۔ پراٹھے کے ساتھ لوگ [[چائے|چاۓ]]، [[انڈا]]، [[شہد]]، [[شکر]]، [[سالن]]، [[لسی]] اور [[ملائی]] بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ اتنا مزے دار ہوتا ہے کہ یہ اکیلے بھی کھایا جا سکتا ہے۔
 
اس میں گندھا ہوا آٹے کا پیڑا ہاتھ کی مدد سے اس طرح گول شکل میں بنایا جاتا ہے کہ اس کی تہیں سی بن جاتی ہیں اور اس میں گھی بھی استعمال ہوتا ہے پھر چولہے کہ اوپر رکھے توے پر رکھ کر پکایا جاتا ہے۔
 
بچوں کے ليے پراٹھے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے انگلیوں سے مسل کر دیسی گھی ڈال کر چوری تیار کی جاتی ہے جسے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ پراٹھا ایک طاقتور اور دیر ہضم غذا ہے۔ پراٹھا بہت توانائی دیتا ہے۔ یہ پاکستانیوں کا پسندیدہ کھانا ہے۔
 
{{ہندوستانی پکوان}}
 
[[زمرہ:پاکستانی پکوان]]