"دریائے یانگتسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''دریائے یانگتسی''' (انگریزی: Yangtze River)
({{IPAc-en|lang|pron|ˈ|j|æ|ŋ|t|s|i}} or {{IPAc-en|ˈ|j|ɑː|ŋ|t|s|i}}) یا [[چانگ جیانگ]] (انگریزی: Chang Jiang)
({{audio|Chinese-ChangJiang.ogg|سنیے|help=no}}; لفظی معنی: "طویل دریا") [[ایشیا]] کا سب سے بڑا دریا ہے جو [[دریائے نیل]] اور [[دریائے ایمیزن]] کے بعد دنیا کا تیسرا سب سے بڑا [[دریا]] ہے۔ یہ دریا مغربی [[چین]] کے صوبہ [[چنگھائی]] سے نکلتا ہے اور 6211 [[کلومیٹر]] کا سفر طے کرتے ہوئے [[بحیرہ شرقی چین]] میں جا گرتا ہے۔ اسے روایتی طور پر جنوبی اور شمالی چین کے درمیان سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ البتہ جغرافیہ دان [[دریائے چن لنگ-ہوائی]] کو اس جغرافیائی تقسیم کا باضابطہ خط قرار دیتے ہیں۔
 
وسعت کی وجہ سے یہ سمندر میں گرنے کے مقام سے لے کر اندر ایک ہزار میل تک جہاز رانی کے قابل ہے۔ دنیا کا مشہور [[تین گھاٹی بند]] (انگریزی: Three Gorges Dam) اسی دریا پر بنا ہوا ہے۔