"اسلام اور بلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی، درستی املا، اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
[[File:Cat outside Gazi Husrev-Bey Mosque (6086909198).jpg|thumb| [[مسجد غازی خسرو بیگ]] کے صحن میں بلی [[سرائیوو]]، [[بوسنیا و ہرزیگووینا]]]]
گھریلو بلی اسلام میں ایک محترم جانور ہے<ref name=Campo>{{cite book|title=Encyclopedia of اسلام|last=Campo|first=Juan Eduardo|pages=131|publisher=Infobase Publishing|year=2009|isbn=1-4381-2696-4}}</ref
== احترام کے مآخذ ==
بلیوں کو قدیم دور کے بعد مشرق قریب میں عقیدت دی گئی، اسلام نے اس روایت کو اپنے انداز میں اپنا لیا، جو اس عقیدت سے بلکلبالکل ہٹ کر ہے جو دیگر قدیم مذاہب میں بلی کو دی گئی<ref name=Baldick>{{cite book|title=Mystical Islamاسلام: An Introduction to Sufism|last=Baldick|first=Julian|publisher=I.B.Tauris|year=2012|pages=155|isbn=17807623131-78076-231-3|accessdate=2013-08-15}}</ref>۔ [[حدیث]] کے مطابق [[محمد]] {{درود}} نے بلیوں پر ظلم و تشدد کرنے اور قتل کرنے سے منع کیا ہے۔
[[File:Interior of a school in Cairo (detail).jpg|left|upright|thumb|[[قاہرہ]] میں ایک امام مسجد کے ساتھ بلی تکیہ پر آرام کر رہی ہے۔ مصور [[John Frederick Lewis]]]]
ایک [[صحابی]] کی [[کنیت]] ہی [[ابو ہریرہ]] یعنی '''بلیوں کا باپ''' ہے: ایک دن ابو ہریرہ نے دیکھا کے گرمی کی شدت سے ایک بلی دیوار کے ساتھ چمٹی ہوئی ہے، تو انہوں نے اسے اٹھا کر گرمی سے بچانے کے لیے اپنی آستین میں چھپا لیا۔انہوں نے محمد {{درود}} کو بتایا کہ کیوں انہوں نے ایسے کیا، تو محمد {{درود}} نے کہا: کہ ایک عورت کو اس لیے [[جہنم]] سے بچا لیا گیا، کیونکہ اس نے ایک پیاسی بلی کو پانی پلایا تھا۔ لیکن اس روایت سے [[عائشہ بنت ابی بکر]] کو اختلاف ہے۔
 
== تاریخ ==
امریکی شاعر اور سیاح [[بیرڈ ٹیلر]] (1825-18781825–1878) نے سفر کو دوران میں ایک شامی اسپتال کے اندر بلیوں کو آزادانہ گھومتے ہوئے دیکھ کر حیران رہ گیا تھا اور اس نے ایک ادارہ دیکھا، جہاں پر بلیوں کو پالا جاتا اور غذا فراہم کی جاتی، یہ بطور وقف کے بنایا گیا تھا، جس میں ایک نگران تھا جو اجرت پر بلیوں کو کھانا دیتا اور ان کی دیکھ بھال کرتا۔
== حفظان صحت اور جنس افزائی ==
اسلامی روایات، بلیوں کی صفائی کی تعریف کرتی ہیں۔ کتوں کے برعکس، انہیں پاک سمجھا جاتا ہے، اور اس طرح گھروں میں داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے، <ref name=Campo /> یہاں تک کہ مساجد، مسجد الحرام سمیت۔ بلیوں کے جوٹھے کو حلال اور ان کے جوٹھے پانی سے وضو کرنے کو مباح مانا جاتا ہے۔<ref name=Campo /> مزید برآں، ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان میں بلیاں نمازیوں کو تلاش کرتی ہیں۔<ref name=Cyril>{{cite book|title=The New Encyclopedia of Islam|last=Glassé|first=Cyril|publisher=Rowman Altamira|year=2003|isbn=07591019060-7591-0190-6|accessdate=2013-08-15|pages=102}}</ref>
 
== تصاویر ==
<gallery>
File:Little Hagia Sophia - cemetery - P1040005.JPG|ترکی، آیا صوفیہ کے قبرستان میں بلی