"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

غیر ضروری مواد کا اخراج
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(غیر ضروری مواد کا اخراج)
{{رجوع مکرر|یوکرین ایئرلائنز||یوکرین کی ایئرلائنز کی فہرست}}
{{refimprove|date=جون 2014ء}}
{{Infobox airline
|airline=Ukraine International Airlines (UIA)
''Міжнародні Авіалінії України (МАУ)''
|logo=Ukraine International Airlines Logo.svg
|logo_size=250
|IATA=پی ایس<ref name=iata>{{cite web|title=آئی اے ٹی اے - ایئر لائنز اور ایئر پورٹ کے کوڈ کی تلاش|url=http://www.iata.org/publications/Pages/code-search.aspx|website=iata.org|accessdate=11 اپریل 2015}}</ref>
|ICAO=اے یو آئی
|callsign=UKRAINE INTERNATIONAL
|parent=کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی (74%)
|founded=1 اکتوبر [[1992ء]]
|headquarters=[[کیف]]، [[یوکرین]]
|key_people={{nowrap|یوری میروشنیکوو، صدر<ref>{{cite web|url=http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/uia/management-team.html|title=یوآئی اے انتظامیہ ٹیم - یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز (یوآئی اے)|publisher=|accessdate=24 اپریل2015}}</ref>}}
|hubs={{nowrap|[[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]]}}
|frequent_flyer=پنوراما کلب
|lounge=
|alliance=
|fleet_size=39
|destinations=80
|website=[http://www.flyuia.com/ ویب سائٹ]

'''یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز''' ({{lang-uk|}}Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ),، ''Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny'',، {{IPA-uk|ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ|}}) ایک [[جوائنٹ اسٹاک کمپنی]] ہے جو ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ <ref>"[http://www.whichairline.com/airlines/ukraine-international-airlines یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز].۔"</ref> <ref>"[http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/Contacts.html Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں].۔" یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء.2010ء۔ "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"</ref> اس کا اصل مرکز [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]] ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ <ref>{{cite web|url=https://www.kyivpost.com/content/business/ukraine-international-airlines-launches-direct-kyiv-new-york-city-flights-350928.html|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے|work=کییوپوسٹ|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>

== تاریخ ==
[[File:Ur-gat.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز بوئینگ 737-500 استنبول اتاترک انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کرتے ہوئے.ہوئے۔]]
[[File:KBP terminal D.jpg|thumb|یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] پر]]

اس ایئرلائن کی بنا [[1 اکتوبر]] [[1992ء]] کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز [[کیف]] سے [[لندن]] کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق [[سوویت یونین]] میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے [[بوئینگ 737 کلاسیک|بوئینگ 737-400]] جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار ی''وکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن'' اور [[گینس پیٹ ایوی ایشن]]، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ [[1996ء]] میں [[آسٹریلین ایئر لائنز]] اور [[سویس ایئر]] 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔

یہ ایئرلائن اپنی [[کارگو ایئرلائن|کارگو]] سرگرمیاں [[بوئینگ 737|بوئینگ 737-200]] کے ساتھ [[13 نومبر]] [[1994ء]] سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔

[[2000ء]] میں [[یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی]] 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ [[2006ء]] میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔

[[فروری]] [[2011ء]] میں یوکرینی حکومت نے یو اے آئی کی اس کی 61.6% حصے داری تین ذیلی حصے داروں کو بیچ دیا 36.2 ملین ڈالر میں بیچ دیا۔ [[26 جولائی]] [[2013ء]] کی صورت حال یہ ہے کہ ایئرلائن ملکیت یوکرین میں موجود ''کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی'' (74%) اور [[قبرص]] کی ''اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ'' (26%) کے ہاتھوں ہے۔<ref>{{cite news|title= یو اے آئی اب قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ کے ماتحت|publisher=
سی ایچ ایوی ایشن|date= |url= http://www.ch-aviation.ch/portal/news/15675-uia-now-under-control-of-cyprus-based-ontobet-promotions|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref><ref>{{cite news|title=
یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)|publisher= Ukrainian state register of shareholders|url=http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref>

مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ''ایگور کولوموئیسکی'' کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ''ایسروسویفٹ ایئرلائنز'' کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔<ref>http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,ایئرلائن،%20CJSC</ref>

2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر {{nts|2,200,000 2٬200٬000}} مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی {{nts|4,400,0004٬400٬000}} تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔<ref name="МАУ похвасталась">{{cite news | url=http://pda.korrespondent.net/business/companies/1585315-mau-pohvastalas-rostom-passazhiropotoka-i-planami-nachat-polety-v-ssha | script-title=uk:МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США | work=[[Korrespondent.net]] | date=26 جولائی 2013 | agency=[[UNIAN]] | accessdate=15 ستمبر 2013 | language=uk}}</ref> 25 اپریل 2014 کو یو آئی اے کیف سے [[جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ]] تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔<ref name=UIA-NYC>{{cite web|url=https://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=1568&category=1|title=یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے|publisher=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز|accessdate=2014-02-23}}</ref>

اسی سال حریف [[ایسروسویفٹ]] کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے [[آزربائیجان]] کے [[باقو]]، [[آرمینیا]] کے [[ییریون]]، [[قبرص]] کے [[لارناکا]]، [[جرمنی]] کے [[میونخ]]، [[پولینڈ]] کے [[وارسا]]، [[لتھووینیا]] کے [[ویلنیوس کاؤنٹی]]، [[چیک جمہوریہ]] کے [[پراگ]]، [[یونان]] کے [[ایتھنز]]، [[جارجیا]] کے [[باتومی]]، [[روس]] کے [[ماسکوماس کو]]، [[یاکاٹرنبرگ]]، [[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[کیلننگراڈ اوبلاست]]، [[نیژنیوارتووسک]]، [[نوووسیبیرسک]]، [[روستووون-ڈان]] اور [[سوچی]]، [[کرغیزستان]] کے [[بیشکیک]] کے پروازیں [[2014ء]] میں شروع کی۔<ref>[http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html] {{wayback|url=http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html |date=20140429075624 }}</ref>

[[اکتوبر]] [[2015ء]] میں یو آئی اے پر روسی حکومت کی جانب سے روس کے مقامات پر پرواز کرنے پابندی لگا دی۔ یہ پابندی یوکرینی حکومت کی جانب سے روسی ائیرلائنز پر پابندی لگانے کا رد عمل تھا۔ <ref>http://www.theguardian.com/world/2015/oct/25/russia-and-ukraine-suspend-direct-flights-between-countries</ref>
دیگر کم لاگت کے جہازوں کی طرح یو آئی اے سفر کے دوران مفت طعام کی سہولت فراہم نہیں کرتی سوائے پانی کے۔ تاہم مسافرین قبل از وقت اداکردہ طعام کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/information-and-services/in-flight/inflight-meals.html</ref>

جون 2016ء سے زیادہ تر یو آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں ہاتھ میں ''مہیا سامان کے خرچ'' کے طور پر بیچے گئے۔ اگر مسافرین اسی کے تحت ٹکٹ حاصل کرنے کے بعد سامان لے جانا چاہیں، تو نہیں 60 امریکی ڈالر فی پرواز تک ادا کرنا ہوگا۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=2879&category=1</ref>

[[2016ء]] کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (''پریواٹ'' گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ موسم کی وجہ سے طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔<ref>http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer</ref>

14.06. جون 2016 کو یو آئی اے کی دفاتر کی تلاشی لی گئی تھی۔ اس کا سبب یوکرین کے قومی انسداد رشوت بیورو کی ایک تحقیق تھی کہ مملکتی ہوابازی فنڈ کی ادائیگی عمل میں انہیں آئی تھی۔<ref>http://www.kyivpost.com/article/content/ukraine-politics/one-airline-fights-to-retain-pre-eminence-in-ukraine-416501.html</ref>
[[2016ء]] کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (''پریواٹ'' گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ موسم کی وجہ سے طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔<ref>http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer</ref>

14.06.2016 کو یو آئی اے کی دفاتر کی تلاشی لی گئی تھی۔ اس کا سبب یوکرین کے قومی انسداد رشوت بیورو کی ایک تحقیق تھی کہ مملکتی ہوابازی فنڈ کی ادائیگی عمل میں انہیں آئی تھی۔<ref>http://www.kyivpost.com/article/content/ukraine-politics/one-airline-fights-to-retain-pre-eminence-in-ukraine-416501.html</ref>

ملکیت کا ڈھانچا 22/6/2016 کو اس طرح ہے کہ کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ، یوکرین 74.1627% اور اونٹوبیٹ پروموشنز، قبرص 15.9108% رکھتے ہیں۔<ref>http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681</ref>

== پڑاؤ ==
[[File:UIA map.png|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز والے ممالک]]
{{اصل|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پڑاؤ}}
یو آئی اے یوکرین کو [[یورپ]]، [[ایشیا]] اور [[مشرق وسطی]] کے قریب 70 پڑاووں کو جوڑتی ہے۔ اسی طرح اس کی پرواز نیو یارک شہر کے لیے بھی [[ بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] سے ہے اور وہ خانگی پروازیں بھی چلاتا ہے۔یو آئی اے ہر ہفتے 700 سے اوپر پروازیں چلاتی ہے اور مزید پڑاؤ کی خدمت وہ اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے توسط سے کرتی ہے۔ اس طرح دنیا بھر کے 3,0003٬000 پڑاؤ کا احاطہ کیا جاتا ہے۔

=== کوڈشیئر معاہدے ===
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل [[کوڈشیئر معاہدہ|کوڈشیئر معاہدے]] ذیل کی ایئرلائنز کے ساتھ رکھتی ہے (جیساکہ [[نومبر]] [[2015ء]] کی صورت حال ہے):
{{div col|3}}
* [[ایئربالٹیک]]
* [[ایئر فرانس]]
* [[ایئر مالدووا]]
* [[آسٹرین ایئرلائنز]]
* [[آزربائیجان ایئر]]
* [[بیلاویا]]
* [[دنیپروآویا]]
* [[آبیریا (ایئرلائن)|آبیریا]]
* [[جیٹ بلو]]
* [[کے ایل ایم]]
* [[ٹی اے پی پرتگال]]
* [[ٹرکش ایئرلائنز]]
{{div col end}}

== جہازوں کی تعداد ==
[[File:UR-PSC LLBG 06-12-2013-2.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز [[بوئینگ 737 نیکسٹ جنریشن|بوئینگ 737-800]]]]
[[File:UR-GEA LLBG 06-12-2013-1.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز [[بوئینگ 767-300ای آر]]]]
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل جہازوں پر مشتمل ہے جیساکہ [[ستمبر]] [[2016ء]] کی صورت حال ہے:<ref>{{cite web|url=http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/fleet.html |title=وثائق سے نقل کردہ |accessdate=2011-04-07 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20110521233645/http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/fleet.html |archivedate=21 مئی 2011 |df=dmy }}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.planespotters.net/Airline/Ukraine-International-Airlines|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز جہازوں کی تعداد کی تفصیلات اور تاریخ|publisher=|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>

{| class="toccolours" border="1" cellpadding="3" style="border-collapse:collapse;text-align:center"
|[[بوئینگ 737-300]]
|3

|var.

|var.
148
|132
148
| 2017ء میں ہٹایا جائے گا۔

|[[بوئینگ 737-500]]
|6

|var.

|var.
|111
112
|2 2016ء میں خدمات سے ہٹایا جائے گا <ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=3205&category=1</ref>

|[[بوئینگ 737-800]]
|16
|2
|var.

|var.
189
|186
189
|مزید دو جہاز 2017ء تک شامل ہو سکتے ہیں

|[[بوئینگ 737-900 ای آر]]
|4

|20

|var.
215
|189
215

|[[بوئینگ 767-300 ای آر]]
|4

|12
|38
|[[ایمبریئر ای 190]]
|5

|12

|92
|104

! colspan="8" bgcolor=#2E9AFE| یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کارگو جہاز

|[[بوئینگ 737-300ایف]]
|1

|colspan="4" class="unsortable" |
|اعظم ترین ادائیگی شدنی بوجھ: 19 ٹن

!Total
!39

{{باب|ہوابازی }}

== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[یوکرین میں حمل ونقل]]
* [[فہرست یوکرین کی ہوائی کمپنیاں]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

==خارجی بیرونی روابط ==
{{commonscat-inline|Ukraine International Airlines|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز}}
* {{Official website|flyuia.com}}
* [http://mobile.flyuia.com/en موبائل ویب سائٹ]

{{یوکرین کی ہوائی کمپنیاں}}