"حیاتیاتی ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏تیار کنندہ: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 4:
== تیار کنندہ ==
 
حیاتیاتی یا جراثیمی ہتھیار سب سے پہلے [[برطانیہ]] اور [[امریکہ]] نے تیار کیے مگر اور ان کے علاوہ جراثیمی تحقیقاتی ادارہ کے مطابق سترہ مزید ممالک پر بھی شبہ ظاہر کیا گیا ہے جن میں [[بھارت]]، [[اسرائیل]]، [[شمالی کوریا]]، [[روس]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[شام]]، [[مصر]]، [[چین]]، [[ویت نام]]، [[لاوس]]، [[کیوبا]]، [[بلغاریہ]]، [[جنوبی افریقہافریقا]]، [[لیبیا]]، [[جنوبی کوریا]] اور [[تائیوان]] شامل ہیں۔
ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ایسے ہتھیار بھی تیار کیے تھے جو زراعت کو نقصان پہنچاتے ہوں مثلا گندم اور چاول کی فصلوں کے مخصوص جراثیم جو کلسٹر بم کے ذریعے سے دشمن کے علاقے میں پھینکے جا سکتے ہوں یا ہوا میں چھڑکاؤ کیے جا سکتے ہوں۔ اگرچہ ظاہراً 1970 میں ان کی تیاری امریکہ نے بند کر دی تھی۔