"ماپوتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 19:
| ذیلی_نوٹ =
}}
ماپوتو (Maputo) [[موزمبیق]] کا [[دارالحکومت]] اور اہم [[بندرگاہ]] ہے۔ یہ [[بحر ہند]] کی [[خلیج ماپوتو]] کے مغربی ساحلوں پر [[دریائے ٹیمبے]] کے دہانے پر واقع ہے۔
 
18 ویں صدی میں قائم ہونے والا یہ شہر پرتگیزی تاجر [[ماپوتو|'''لورینچو مورکیس]]''' (Lourenço Marques) کے نام سے موسوم تھا جو [[1544ء]] میں خطے میں آنے والا پہلا یورپی باشندہ تھا۔ [[1895ء]] میں [[پریٹوریا]]، [[جنوبی افریقہافریقا]] تک تعمیر ہونے والی ریلوے لائن کے باعث اس شہر کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ [[1898ء]] میں لورینچو مورکیس موزمبیق کا دارالحکومت بنا۔ [[دوسری بوئر جنگ]] میں [[ونسٹن چرچل]] بوئروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد فرار ہو کر لورینچو مورکیس ہی پہنچے تھے۔ آزادی کے بعد شہر کا نام بدل کر ماپوتو کر دیا گیا۔ یہ نام دراصل ایک قدیم قبائلی رہنما ماپوتا کے نام پر تھا جو کبھی اس خطے پر حکمران تھے۔
 
ماپوتو میں موزمبیق کی پہلی جامعہ [[ایدواردو موندلین جامعہ]] قائم کی گئی۔ شہر میں تاریخ موزمبیق کا [[متحف|عجائب گھر]]، عسکری عجائب گھر اور رومن کیتھولک گرجا بھی واقع ہے۔
 
 
 
{{فہرست افریقی دارالحکومت}}