"جنوبی مانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
جنوبی مانس ( آسٹریلو پتھے کس ) وہ عمومی نام ہے جو ان تمام مجحرات کو دیا جاتا ہے جو براہ راست انسان کی جدی قطار میں آنے والی باقیات ہیں ۔ ، جو آج سے اسی لاکھ سال قبل سے لے کر پندرہ لاکھ سال قبل تک روئے زمین پر موجود تھی ۔ پوٹھوہار مانس ( رام مانس ) کی جانشین تھی ۔ اس کی کھوپڑی تقریباً گول تھی اور بنیاد کے قریب اس کی وسعت زیادہ تھی ۔
1980 تک اس کے ایک ہزار مجحرات صرف [[جنوبی افریقہافریقا]] سے دستیاب ہوچکے ہیں ۔ پہلے پہل تو ہر ملنے والے ڈھانچے کو ایک نئی نسل یا قسم کا نام دیا گیا ۔ لیکن بتدریج تحقیقات نے ثابت کیا کہ جنوبی مانس ( آسٹریلو پتھے کس ) کے جملہ شواہد دو قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ، ایک کو افریقی جنوبی مانس ( آسٹریلو افریقانس ) کا نام دیا گیا ۔ جو چھوٹے قد کاٹ کا مالک تھا ۔ اس کو بعد میں نازک اندام جنوبی مانس کہا گیا ۔ دوسرے کو گرانڈیل جنوبی مانس ( آسٹریلو پتھے کس روبس ٹس ) کا نام دیا گیا ۔ اس کا قد و جسم بھاری تھا ۔ اس کے دماغ کا حجم بھی بڑا تھا ۔ بعض ماہرین نے اس دو قسموں کو باقیدہ الگ قسمیں مانے
کے بجائے ایک ہی قسم کے نر و مادہ قرار دیا ہے ۔ لیکن یہ رائے زیادہ تسلیم نہیں کی جاتی ہے ۔