"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ہے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ہے۔بھکر جغرافیائی اعتبار سے [[صحرائے تھل]] میں واقع ہے۔ بھکر کی زیادہ تر ٱبادی اجرتی مزدوری اور [[زراعت]] سے منسلک ہے۔ معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تصورکیا جاتا ہے۔اسکے باوجود بھکر صوبہ پنجاب میں قابل ذکر اجناس کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے جن مین [[چنا]]، [[گندم]]، [[گنا]] اور [[کرنے کا تیل]] ہیں۔
 
ضلع بھکر کی تحصیلوں میں تحصیل بھکر،تحصیل مانکیرہ،تحصیلمنکیرہ،تحصیل کلورکلورٹ کوٹاورتحصیل دریاخان ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}