"تبادلۂ خیال:اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏ابتدا اسلام: نیا قطعہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
::مذہب چند اعتقادات اور مراسم عبادت کا نام ہے جس کا تعلق بس فرد ہی سے ہے جبکہ دین کا مطلب ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ یا ایک فرق بیان کیا جاتا ہے۔ لیکن اسلام کو دین اور مذہب دونوں کہا جا سکتا ہے، کیوں کہ اردو میں مذہب اور دین عام معنوں میں ایک دوسرے کے ہم معنی استعمال ہوتے ہیں۔
:::لغوی اعتبار سے بھی یہ بات سمجھ لیں کہ مذہب اور دین دونوں عربی زبان کے الفاظ ہیں ۔البتہ عربی میں مذہب کا لفظ دین کے معنوں میں استعمال نہیں ہوتا۔ اسی لیے قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے اسلام کو مذہب نہیں کہا۔ اسی طرح دیگر مذاہب کو بھی مذہب نہیں کہا گیا ، بلکہ سب کے لیے دین ہی کا لفظ استعمال ہوا ہے ، جیساکہ اوپر کی آیت سے ظاہر ہے ۔ البتہ اردو میں مذہب اور دین دونوں ایک ہی مفہوم و مدعا کو ادا کرتے ہیں۔ جن معنوں میں عربی میں دین کا لفظ استعمال ہوتا ہے اردو میں اس معنی میں مذہب کا لفظ بلا تکلف استعمال ہوتا ہے ۔دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ دیکھیے [http://www.al-mawrid.org/index.php/questions/question_urdu/deen-or-mezhab-ka-ferq دین اور مذہب کا فرق]--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 05:29, 13 اگست 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== ابتدا اسلام ==
 
اسلام حضرت آدم سے شروع ہو کر 532 میں مکمل ہوا
حمدع امام [[صارف:Hamda imam|Hamda imam]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hamda imam|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hamda imam|شراکتیں]]) 08:47, 12 دسمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
9

ترامیم