"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 4:
 
==سوانح==
آپ رضی اللہ عنہا حضرت [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں <ref name="ReferenceA"/> آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[زید بن ثابت]] نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[حضرت عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔بھیجیں۔اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا
=== اسلام اور ہجرت ===
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن خذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref name="ReferenceA"/>