"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

694 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
اضافہ خانہ معلومات
(درستی رموز اوقاف)
(اضافہ خانہ معلومات)
{{Infobox book series
| name = دیوتا
| image = <!-- Example.jpg -->
| image_caption =
| books =
| author = [[محی الدین نواب]]
| editors =
| title_orig =
| translator =
| illustrator =
| cover_artist =
| country = [[پاکستان]]
| language = [[اردو]]
| discipline = <!-- or |genre= -->
| publisher = [[سسپنس ڈائجسٹ]]
| pub_date = [[1977ء]] تا [[2016ء]]
| english_pub_date =
| media_type =
| number_of_books =
| list_books =
| oclc =
| preceded by =
| followed by =
| website =
}}
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔