"چارلس ببیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
}}
{{نامکمل}}
'''چارلس بیبج''' (انگریزی: '''Charles Babbage''', پیدائش: [[26 دسمبر]] [[1791ء]] ,وفات: [[18 اکتوبر]] [[1871ء]]) کیمبرج یونیورسٹی میں انیسویں صدی کے پروفیسر، ایک [[انگریز]] [[ہر ہرفنفن مولا]] شخصیت تھےـ آپ [[ریاضی دان]]، [[فلسفی]]، [[موجد]] اور میکانی [[مہندس]] تھےـ ﭼﺎﺭﻟﺲ ببيج كو ﺟﺪﯾﺪ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ [[قابل برنامج]] [[شمارندہ]] (Programmable Computer) كا ﺑﺎﭖ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯـ
 
=== سوانح حیات اور تعلیم ===
چارلس [[لندن]]، [[انگلستان]] میں پیدا ہوئےـ ان کا [[باپ]] بنیامین بیبج Benjamin Babbage لندن میں ایک [[بینک کار]] اور امیر آدمی تھا، لہذا چارلس کے لئے ابتدائی [[تعلیم]] اشرافیہ اسکولوں اور اساتذہ سے حاصل کرنا ممکن تھاـ تقریبا آٹھ سال کی عمر میں انہیں ایک خطرناک [[بخار]] سے بچنے کے لئے ایک نواحی [[اسکول]] میں منتقل کرنا پڑاـ اس کے بعد، انہوں نے [[ٹوٹنس]]، جنوبی ڈیون میں کنگ ایڈورڈ VI گرامر اسکول میں شمولیت اختیار کی، لیکن نازک صحت نے انہیں نجی تدریس کی جانب واپسی پر مجبور کر دیا۔
اس کے بعد، انہوں نے آخر میں ریورنڈ اسٹیفن فری مین کی طرف سے منظم ایک 30-سٹوڈنٹ کلوزڈاکیڈمی اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی. اکیڈمی میں ایک بڑی لائبریری تھی جہاں بیبج خود سے ریاضی کا مطالعہ کرتھا تھا۔اس طرح انہیں ریاضی سے لگاؤ ہو گیا۔ اکیڈمی سے جانے کے بعد ان کے دو سے زیادہ ذاتی [[معلم]] تھے۔
جب، 1812 میں، بیبج کو [[پیٹر ہاؤس، کیمبرج|پیٹر ہاؤس]] میں منتقل کر دیا گیا، وہ سب سے اچھے ریاضی دان تھے۔ لیکن وہ اعزاز کے ساتھ سندیافتہ ہونے میں ناکام رہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے 1814 میں بغیر امتحان کے ایک اعزازی ڈگری حاصل کی.<ref>{{cite web | accessdate=15 دسمبر 2016 | url=http://www.charlesbabbage.net/}}</ref>