"چارلس ببیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
 
===کمپیوٹر کا باپ===
بیبج ﻧﮯ ریاضی ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ کے جدولوں كی ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻠﺮﮐﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭہ كو ﻣﻼﺯﻡ ركها ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻥ جدولوں ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ انہيں كئى ﮔﮭﻨﭩﮯ صرف ﮐﺮﻧﮯ پڑتے ليكن ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ سكتيں. ﻭﮦ بار بار جدول بنانے كے كام سے اكتا گئے۔ نتيجتا، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ايسى [[ﻣﺸﯿﻦ]] بنانے ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮچنا ﺷﺮﻭﻉ ہوئے جو بنا غلطى كئے جدولوں كا حساب كر سكے۔<ref> {{Computer Fundamentals by Pradeep K. Sinha & Priti Sinha 6th Edition}}</ref>
[[1822ء]] میں انہوں نے Differential Engine تیار کیا جو قابل اعتماد جدول بنا سکتا تھا۔ [[1842ء]] میں انہوں نے '''اینالیٹکل انجن''' (Analytical Engine) کا خیال پیش کیا، جو فی منٹ 60 اضافے کی اوسط رفتار سے ریاضی کے کسی بھی مسئلہ کے لئے [[ حساب ]] کے افعال کو مکمل طور پر خود کار طریقے سے انجام دے۔ بدقسمتی سے، وہ اس مشین کا قابل عمل نمونہ تیار کرنے کے قابل نہیں تھے۔
<ref> {{Computer Fundamentals by Pradeep K. Sinha & Priti Sinha 6th Edition}}</ref>
== بیرونی روابط ==
== حوالہ جات ==