"چارلس ببیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
| image_size =
| caption = Charles Babbage in 1860
| birth_date = {{birth date|df=yes|ء17911791|12|26}}
| birth_place = [[لندن]]، [[انگلستان]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1871|10|18|1791|12|26}}
| death_place = [[میریلیبون]], [[لندن]]، [[انگلستان]]
| nationality = [[انگریز]]
| field = [[ریاضی]],، [[ہندسیات,]]، [[شمارندیات]]، political economy, computer science
| work_institutions = [[ٹرینیٹی کالج، کیمبرج]]
| alma_mater = [[پیٹر ہاؤس، کیمبرج|پیٹر ہاؤس]]
| known_for = ریاضی, Early Computingابتدائی [[شمارندیات]]
| influences = [[Robert Woodhouse]], [[Gaspard Monge]], [[John Herschel]]
| influenced = [[کارل مارکس]], [[John Stuart Mill]]
سطر 21:
'''چارلس بیبج''' (انگریزی: '''Charles Babbage''', پیدائش: [[26 دسمبر]] [[1791ء]] ,وفات: [[18 اکتوبر]] [[1871ء]]) کیمبرج یونیورسٹی میں [[انیسویں صدی]] کے پروفیسر، ایک [[انگریز]] [[ہر فن مولا]] شخصیت تھےـ آپ [[ریاضی دان]]، [[فلسفی]]، [[موجد]] اور میکانی [[مہندس]] تھےـ ﭼﺎﺭﻟﺲ ببيج كو ﺟﺪﯾﺪ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ [[قابل برنامج]] [[شمارندہ]] (Programmable Computer) كا ﺑﺎﭖ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯـ
=== سوانح حیات اور تعلیم ===
چارلس [[26 دسمبر]] [[1791ء]] کو [[لندن]]، [[انگلستان]] میںکے مقام پر پیدا ہوئےـ ان کا [[باپ]] بنیامین بیبج Benjamin Babbage لندن میں ایک [[بینک کار]] اور امیر آدمی تھا، لہذا چارلس کے لئے ابتدائی [[تعلیم]] اشرافیہ اسکولوں اور اساتذہ سے حاصل کرنا ممکن تھاـ تقریبا آٹھ سال کی عمر میں انہیں ایک خطرناک [[بخار]] سے بچنے کے لئے ایک نواحی [[اسکول]] میں منتقل کرنا پڑاـ اس کے بعد، انہوں نے [[ٹوٹنس]]، جنوبی ڈیون میں کنگ ایڈورڈ VI گرامر اسکول میں شمولیت اختیار کی، لیکن نازک صحت نے انہیں نجی تدریس کی جانب واپسی پر مجبور کر دیا۔
اس کے بعد، انہوں نے ریورنڈ اسٹیفن فری مین کی طرف سے منظم ایک 30-سٹوڈنٹ کلوزڈ اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی. اکیڈمی میں ایک بڑی لائبریری تھی جہاں بیبج خود سے ریاضی کا مطالعہ کرتے تھے۔ اس طرح انہیں ریاضی سے لگاؤ ہو گیا۔ اکیڈمی سے جانے کے بعد ان کے دو سے زیادہ ذاتی [[معلم]] تھے۔
[[1812ء]] میں، جب بیبج کو [[پیٹر ہاؤس، کیمبرج|پیٹر ہاؤس]] میں منتقل کر دیا گیا، وہ سب سے اچھے ریاضی دان تھے۔ لیکن وہ اعزاز کے ساتھ سندیافتہ ہونے میں ناکام رہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے [[1814ء]] میں بغیر امتحان کے ایک اعزازی ڈگری حاصل کی.کی۔ آپ نے [[18 اکتوبر]] [[1871ء]] میں وفات پائی۔ <ref>{{cite web | accessdate=15 دسمبر 2016 | url=http://www.charlesbabbage.net/}}</ref>
===کمپیوٹر کا باپ===
بیبج ﻧﮯ ریاضی ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ کے جدولوں كی ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻠﺮﮐﻮﮞ کے ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭہ كو ﻣﻼﺯﻡ ركها ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻥ جدولوں ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ انہيں كئى ﮔﮭﻨﭩﮯ صرف ﮐﺮﻧﮯ پڑتے۔ ليكن ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ سكتيں۔ ﻭﮦ بار بار جدول بنانے كے كام سے اكتا گئے۔ نتيجتا، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ايسى [[ﻣﺸﯿﻦ]] بنانے ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮچنا ﺷﺮﻭﻉ ہوئے جو بنا غلطى كئے جدولوں كا حساب كر سكے۔