"بادل سرکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
±زمرہ، اضافہ حوالہ جات، اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox person
بادل سرکار، 15،مئی 1925 کو مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں پیدا ھوئے۔ وہ بنگالی زبان کے ڈراما نگار اور پیش کار ہیں ۔ وہ بنگال انجیرنگ کالج (سول) سے فارغ التحصیل ہیں۔ مگر انھوں نے انجیرنگ کو کبھی اپنا پیشہ نہیں بنایا۔
| image = Badal sarkar 044.jpg
انہوں نے [[1970ء]] کی دہائی میں بنگال میں "نکٹر ناٹک" (اسٹریٹ تھیٹر) کی بحالی اور فروغ مین بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کے ڈرامے بنیادی طور پر حکومت شکن ( اینٹی اسٹبلشمنٹ) ھوتے تھے . جب بھارتی حکومت نے نکسلیوں کے خلاف تشددانہ استبدادی خونی کھیل کھیلا۔ تو بادل سرکار نے اپنے نکڑ ناٹک کی وساطت سے اس ریاستی قہر کے خلاف نعرہ بغاوت کرتے ھوئے حکومت سے ٹکر لی اور بنگالی تھیٹر کی روایت میں نئے عوامی احتجاجی، مزاحمتی اور انقلابی رویوں کو روشناس کروایا۔ اس کو " تیسرا تھیٹر" یا "بھوما" تھیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ جس میں شہری معاشرت کی بازگست ہوتی تھی۔ بادل سرکار کو [[1968ء]] میں سنگیت ناٹک فیلو شپ اور1972 میں ‘پدم شری‘ کے کے ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ وہ پچاس(50) سے زائدڈراموں کے مصنف اور پیش کار ہیں۔ ان کے چند مشہور ڈراموں میں۔ ‘باسی خبر‘، ‘جلوس‘(اس کا اردوترجمہ ھوچکا ہے)، ‘ساری رات،‘ اور ‘کوئی(شاعر) کہانی ‘شامل ہیں۔ 13 مئی [[2011ء]] میں کولکتہ میں کولن سرطان کے عارضے کے سبب 85 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔تحریر:احمد سہیل۔۔۔
| bgcolour =
|image_caption =Badal Sarkar in 2010
| name = بادل سرکار
| birth_date = {{Birth date |df=yes|1925|07|15}}
| birth_place = کولکتہ
| height =
| death_date = {{Death date|df=yes|2011|05|13}}
| death_place = کولکتہ
| yearsactive = 1945–2011
| birthname = Sudhindra Sircar<ref name=li />
| othername =
| spouse =
|residence= Manicktala, کولکتہ
|occupation= playwright, theatre director
| children =
| homepage =
| notable_works = ''Ebong Indrajit'' (And Indrajit) (1963)<br />''Pagla Ghoda'' (Mad Horse) (1967)
| style =
| influences =
| influenced =
| awards = 1966 [[Sangeet Natak Akademi Award]] <br /> 1972 [[پدم شری اعزاز]]<br />1997 [[Sangeet Natak Akademi Fellowship|Ratna Sadsya]]
}}
 
'''بادل سرکار،سرکار'''، 15،مئی 1925 کو مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں پیدا ھوئے۔ہوئے۔ وہ بنگالی زبان کے ڈراما نگار اور پیش کار ہیں ۔ہیں۔ وہ بنگال انجیرنگ کالج (سول) سے فارغ التحصیل ہیں۔ مگر انھوں نے انجیرنگ کو کبھی اپنا پیشہ نہیں بنایا۔
انہوں نے [[1970ء]] کی دہائی میں بنگال میں "نکٹر ناٹک" (اسٹریٹ تھیٹر) کی بحالی اور فروغ مین بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کے ڈرامے بنیادی طور پر حکومت شکن ( اینٹی اسٹبلشمنٹ) ھوتے تھے .۔ جب بھارتی حکومت نے نکسلیوں کے خلاف تشددانہ استبدادی خونی کھیل کھیلا۔ تو بادل سرکار نے اپنے نکڑ ناٹک کی وساطت سے اس ریاستی قہر کے خلاف نعرہ بغاوت کرتے ھوئے حکومت سے ٹکر لی اور بنگالی تھیٹر کی روایت میں نئے عوامی احتجاجی، مزاحمتی اور انقلابی رویوں کو روشناس کروایا۔ اس کو " تیسرا تھیٹر" یا "بھوما" تھیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ جس میں شہری معاشرت کی بازگست ہوتی تھی۔ بادل سرکار کو [[1968ء]] میں سنگیت ناٹک فیلو شپ اور1972اور 1972 میں ‘پدم شری‘ کے کے ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ وہ پچاس (50) سے زائدڈراموں کے مصنف اور پیش کار ہیں۔ ان کے چند مشہور ڈراموں میں۔ ‘باسی خبر‘، ‘جلوس‘(اس کا اردوترجمہ ھوچکا ہے)، ‘ساری رات،‘ اور ‘کوئی(شاعر) کہانی ‘شامل ہیں۔ 13 مئی [[2011ء]] میں کولکتہ میں کولن سرطان کے عارضے کے سبب 85 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔تحریر:احمد سہیل۔۔۔ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[Theatre in India]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|30em}}
 
{{ربط درکار|}}
== Bibliography ==
* Roy, Pinaki. "''The First Man of the Third Theatre'': Badal Sircar"۔ ''Insights into Indian English Fiction and Drama''۔ Ed. Nawale, A. New Delhi: Access-Authors Press, 2012 (ISBN 978-81-921254-3-5)، pp.&nbsp;164–81.
* Roy, Pinaki. “''Crusader against Hegemonies'': A Brief Study of Badal Sircar”۔ ''Contemporary Indian Drama in English: Trends and Issues''۔ Ed. Sarkar, J. New Delhi: Delta Book World, 2013 (ISBN 978-81-926244-0-2)۔ pp.&nbsp;23–42.
Dasgupta Anjan,Badal Sircar’s Evam Indrajit: Issues of Writing, Reading and Narrativity: An
Absurdist Celebration of plotlessness,edited by Jaydeep Sarkar,Dellta Publication, NewDelhi,2013٬978-81-926244-0-2
'
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.brighthub.com/arts/books/articles/63448.aspx Badal Sircar's "Evam Indrajit" as a Play in the Absurdist Tradition]
* [http://canvaspix.wordpress.com/2011/05/31/badalsarkar/ A docudrama about and involving Badal Sarkar made in 2008]
* [http://www.natarang.org/photogallery/#11-Badal_Sircar Documented material on Badal Sircar: Natarang Pratishthan]
 
{{Bengali Theatre}}
{{Padma Shri Awards}}
{{Authority control}}
 
[[زمرہ:1925ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2011ء کی وفیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ کلکتہ]]
[[زمرہ:بنگالی زبان کے مصنفین]]
[[زمرہ:بھارتی مرد اسٹیج اداکار]]
[[زمرہ:بھارت میں سرطان سے اموات]]
[[زمرہ:اموات بسبب قولومستقیمی سرطان]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے مرد اداکار]]