"خطۂ پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
{{پنجابی}}
[[تصویر:Punjab map ur.svg|thumbnail| خطہ'''پنجاب''' [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں ــ ]]
خطہ پنجاب [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں موجود [[پنجاب (بھارت)|بھارتی پنجاب]] اور [[پنجاب|پاکستانی پنجاب]] میں منقسم ایک خطے کا نام ہے۔پنجاب تاریخی طور پر [[برصغیر]] کے اہم خطوں میں شمار کیا جاتا ہے۔پنجابہے'''۔پنجاب خطے کے مشرق میں [[ہماچل پردیش]]،[[ہریانہ]] اور [[راجستھان]] وغیرہ ہیں ، مغرب میں [[پشتونستان]] ،شمال میں [[کشمیر]] اور جنوب میں سندھ واقع ہے۔''' [[پنجابی لوگ|پنجاب کے لوگ]] محنت کش ہیں ۔ اس خطے میں فصلوں کی بڑی مقدار سامنے آےی ہیں۔ پنجاب کے تین چوتھائی [[مسلم]] آباد کردہ سرزمین ہے تاہم ایک حصہ [[سکھ]]وں کا آباد کردہ ہے۔ پنجاب کو مزید دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک [[مشرقی پنجاب]] اور دوسرا [[مغربی پنجاب]]۔ مشرقی پنجاب چھوٹا ہے اور [[بھارت]] کے کنٹرول میں ہے اور مغربی پنجاب پنجاب کا تین چوتھائی ہے جوکہ [[پاکستان]] کے قبضے و سیطرت میں ہے۔
 
==مزید دیکھیے==