"گدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
'''گدھ''' (Vulture)ایک شکاری [[پرندہ]] ہے جو مرے ہوئے جانوروں کی لاشوں کا گوشت کھاتا ہے۔ گدھ کے بڑے بڑے پر ہوتے ہیں یہ بہت بلندی پر بغیر زور لگائے پرواز کر سکتا ہے۔اس کی نظر بھی بہت تیز ہوتی ہے۔
== دو قسمیں ==
گدھ کو دوگروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
* ایک گروپ میں کیلی فورنیا اور انڈین کانڈرس گدھ کو رکھا گیا ہے یہ گروپ شمالی اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے
*دوسرے گروپ میں مردار خور گدھ شامل ہے جسے اولڈ ورلڈ ولچرسے موسوم کیا گیا ہے یورپ ، افریقہ اور ایشیائی ممالک میں پایا جاتا ہے یہ ہندوستان کے ریگستانی، صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
سطر 23:
یہ ایک شکاری پرندہ ہے ۔کہا جاتا ہے کہ یہ عموماً صحت مند جانوروں پر حملہ یا شکار نہیں کرتے بلکہ بیمار اور لاغر جانوروں کو اپنا شکار بناتے ہیں۔ان میں سونگھنے کی صلاحیت یعنی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے جسے بلندی پر مردار کی بو پہنچ جاتی ہے۔ یہ گروپ کی شکل میں غذا کھاتے ہیں جب کسی جانور کی نعش دکھائی دیتی ہے تب گدھ کا جھنڈ وہاں اتر پڑتا ہے۔مردار کے اندورنی اعضاء جیسے آنت ، جگر اور دل تک شوق سے کھاتا ہے۔
== صفائی والا پرندہ ==
گدھ کو صفائی کرنے والا پرندہ کہا جاتا ہے یعنی جنگلوں میں مردار جانوروں کو یہ پرندے تھوڑی دیر میں ہی چٹ کر جاتے ہیں۔ جب گدھ غذا کھا لیتا ہے تو اسے ہضم کرنے کے لئے سو جاتا ہے یا نیم خوابیدہ کی حالت میں رہتا ہے۔<ref>http://dilchasp.info/ghid/</ref>
 
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گدھ»