"آندرے دیو قامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
سطر 8:
 
=== ابتدائی دور ===
17 سال کی عمر میں آندرے پیرس منتقل ہوگیا، دن میں وہ بوجھ برداری کا کام کرتا تھا، اور شام کو پہلوانی سیکھتا تھا، اکھاڑے میں اس کا نام "جیئنٹ فیرے" پڑ گیا، اور اس نے پیرس کے نواحی علاقوں میں پہلوانی کے جوہردکھانے شروع کردئیے۔ 1966[[1966ء]] میں اس کی ملاقات [[کینیڈا]] کے پہلوان اور پیشہ ور کشتی کے کارساز فرینک والویز سے ہوئی، جو آندرے کا دلال بن گیا اور پھر آندرے نے برطانیہ، المانیہ اور افریقہ کے ممالک میں نام کمانا شروع کردیا۔
 
ٓٓٓفرینک کے ساتھ آندرے "مونٹریال" منتقل ہوگیا اور جاتے ہی مشہور ہوگیا، لیکن جلد ہی اس کی دیو پیکری کے جلوے مدہم پڑنے لگے تو فرینک نے ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے مالک "ونس مکماہون" سے مشورہ کیا جس نے آندرے کی عکاسی کے بارے میں کافی تبدیلیاں تجویز کیں، اور اس نے ہی آندرے کو "آندرے دیوقامت" پکارنے کی صلاح بھی دی۔