"افسانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م 103.228.156.178 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
urdu afsane ki tareekh
 
==تعریف==
'''افسانہ''' [[اردو ادب]] کی [[نثر|نثری صنف]] ہے۔ [[لغت]] کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں افسانہ زندگی کے کسی ایک واقعے یا پہلو کی وہ خلّاقانہ اور فنی پیش کش ہے جو عموماً کہانی کی شکل میں پیش کی جاتی ہے۔ ایسی تحریر جس میں اختصار اور ایجاز بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ وحدتِ تاثر اس کی سب سے اہم خصوصیت ہے۔<sup>[1]</sup> [[ناول]] زندگی کا کل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے۔