"ریاست حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
first edit in urdu wp
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57:
}}
 
'''ریاست حیدرآباد''' یا '''بلدہ حیدردابا ( [[دكهن|دكن]]''' ) غیر منقسم [[ہندوستان]] کی ایک [[نوابی ریاستیں|نوابی ریاست]] تھی جو ہندوستان کے جنوب وسطی علاقہ میں قائم تھی۔ اس ریاست کے حکمران موروثی طور پر [[نظام حیدرآباد]] ہوا کرتے تھے جنھوں نے 1724ء سے 1948ء تک حکومت کی۔ ریاست کا دار الحکومت [[حیدرآباد، دکن|شہر حیدرآباد]] تھا۔