"22 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: اضافہ مواد
سطر 3:
 
== ولادت ==
* [[1183ء]] – [[چغتائی خان]]، منگول بادشاہ (وفات۔ 1242)
* [[1666ء]] – [[گرو گوبند سنگھ]]، بھارتی گرو اور شاعر(وفات۔ 1708)
* [[1765ء]] – [[جون فریڈرک پفاف]]، جرمنی کا ریاضی دان (وفات۔ 1825)
* [[1856ء]] – [[فرینک بلنگز کیلوگ]]، امریکی وکیل اور سیاست دان، 45ویں [[وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ|وزیر خارجہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام]] یافتہ (وفات۔ 1937)
* [[1858ء]] – [[جیاکومو پوچینی]]، اطالوی کمپوزر اور ماہر تعلیم (وفات۔ 1924)
* [[1887ء]] – [[رامانوجن]]، بھارتی ریاضی دان اور نظریا ساز (وفات۔ 1920)
* [[1903ء]] – [[ہالڈن کیفر ہارٹ لائن]]، امریکی ماہور فعلیات، [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ (وفات۔ 1983)
* [[1915ء]] – [[باربرا بیلیگسلی]]، امریکی اداکارہ (وفات۔ 2010)
* [[1922ء]] – [[روتھ رومن]]، امریکی اداکارہ (وفات۔ 1999)
* [[1929ء]] – [[وزیر محمد]]، بھارتی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
* [[1955ء]] – [[تھامس سی۔ سڈہوف]]، جرمن نژاد امریکی حیاتی کیمیا داں اور [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ
 
== وفات ==