"سراج الدین خان آرزو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''سراج الدین خان آرزو''' (پیدائش: 1689ء - وفات: 1756ء) عہد مغلیہ میں دلی کے معروف شاعر، لغت نویس اور ماہر لسانیات تھے۔ آبائی وطن آگرہ تھا اور شاہ محمد غوث گوالیاری کی اولاد میں سے تھے۔ جوانی میں گوالیار میں [[منصب دار]] مقرر ہوئے۔ [[فرخ سیر]] کے عہد میں 1717ء میں[[دلی| دہلی]] آئے۔ [[نادر شاہ درانی]] کے حملہ اور تباہی کے بعد لکھنؤ چلے گئے اور وہیں انتقال کیا۔ لیکن حسب وصیت دہلی میں دفن ہوئے۔
 
[[اردو]] اور [[فارسی]] دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے۔ تصانیف کی تعداد پندرہ ہے۔ جن میں ایک ضخیم دیوان فارسی، فارسی لغت موسوم بہ [[سراج اللغات]]، اردو الفاظ کی لغت موسوم بہ [[غرائب اللغات]]، نوادر الالفاظ اور اردو شعراءشعرا کا تذکرہ موسوم بہ [[مجمع النفائس]]، [[سکندر نامہ]]، قصائد عرفی اور [[گلستان سعدی]] کی شرحیں مشہور ہیں۔
 
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]