"سراج الدین خان آرزو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
[[اردو]] اور [[فارسی]] دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے۔ تصانیف کی تعداد پندرہ ہے۔ جن میں ایک ضخیم دیوان فارسی، فارسی لغت موسوم بہ [[سراج اللغات]]، اردو الفاظ کی لغت موسوم بہ [[غرائب اللغات]]، نوادر الالفاظ اور اردو شعرا کا تذکرہ موسوم بہ [[مجمع النفائس]]، [[سکندر نامہ]]، قصائد عرفی اور [[گلستان سعدی]] کی شرحیں مشہور ہیں۔
 
[[زمرہ:اٹھاریں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی لغت نویس]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کے اردو مصنفین]]