"فرہنگ اصطلاحات فن خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«فن خطاطی ایک فن تحریر ہے جو دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
←‏فہرست: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== فہرست ==
class="wikitable"
|-
! اصطلاح !! تفصیل
|-
| اجازہ || اجازہ ایک سند یا ڈپلوما ہے جو استاد خطاط اپنے طالب علم کو مخصوص استعداد کے حاصل کرنے کے بعد عطا کرتا ہے۔ اجازہ کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ طالب علم مخصوص امتحان میں کامیابی حاصل کرے۔ اس امتحان میں طالب علم اساتذہ کی موجودگی میں دی گئی عبارت کی خطاطی کرتا ہے۔ [[ترکی]] میں یہ روایت صدیوں سے موجود ہے کہ اجازہ حاصل کیے بغیر کوئی خطاط اپنے نمونے پر توقیع (دستخط) نہیں کرتا۔
|-
| اعراب || اعراب زبر، زیر، پیش کو کہتے ہیں۔ اولین تحریریں اعراب اور نقطوں کے بغیر تھیں۔ پچاس ہجری میں ابو الاسود دویلی نے وضع کیے۔ بعد میں انہی نقطوں کو جنہیں مختلف رنگوں سے لکھا جاتا تھا، اعراب کے طور پر استعمال کیا گیا۔
|-