"برقی رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
برقی رو (electric current) سے مراد [[بار دار ذرات]] charges(charged particles) کا بہاؤ یا بار دار ذرات کے بہاؤ کی شرح rate ہوتی ہے۔ <br />
بار دار ذرات سے مراد [[برقیہ]] electron اور [[آئین]] ions وغیرہ ہیں۔
 
سطر 10:
*کسی [[شاکلہ|پلازمہ]] plasma میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] اور ions دونوں بہتے ہیں مثلا [[آسمانی بجلی]]۔
 
[[File:Lightning over Oradea Romania 3.jpg|thumb|300px|right|[[آسمانی بجلی]] پلازمہ کرنٹ کی مثال ہے۔ آسمانی بجلی گرنے کے دوران دس کروڑ [[وولٹ]] کے تحت لگ بھگ 30,000 [[ایمپئر]] کا کرنٹ ہوا میں سے گزرتا ہے جس کی وجہ سے [[روشنی]]، [[ریڈیو کی لہریں]]، [[ایکس رے]] اور [[گاما رے]] نکلتی ہیں۔ اس پلازمہ کا درجہ حرارت 28,000 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔<ref>See [http://www.nasa.gov/vision/universe/solarsystem/rhessi_tgf.html Flashes in the Sky: Earth's Gamma-Ray Bursts Triggered by Lightning]</ref>]]
 
برقی رو کی اکائاکائی [[ایمپئر]] Ampere ہوتی ہے جسے A سے ظاہر کرتے ہیں۔۔ اگر کسی تار سے ایک ایمپئر کرنٹ گزر رہا ہے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ اس تار میں سے ایک [[کولمب]] چارج فی [[ثانیہ|سیکنڈ]] گزر رہا ہے (یعنی ہر سیکنڈ میں 6.241&nbsp;{{e|18}} [[برقیہ|الیکٹران]] گزر رہے ہیں)۔
 
== مزید دیکھئے ==