"شجرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شجرہ مبارکہ''' سلاسل طریقت<br />میں ترتیب نسبت بیان کرنے کو شجرہ کہا جاتا ہے
ش ج ر، شَجَر، شَجَرَہ<br />
جمع: شَجَرے: شَجَروں
=== معانی ===
1. [[درخت]]، شجر، پیڑ، ایک درخت۔
2. نقشہ یا تحریر جس میں کسی [[خاندان]] کے سب سے بزرگ اور اس کی اولاد کا ترتیب وار نام اور بعض اوقات مختصر حالات بھی درج ہوں، [[نسب نامہ]] جو عموماً درخت کی شکل میں بھی بنایا جاتا ہے۔
وہ تحریر جس میں کسی [[سلسلۂ طریقت]] کے [[مشائخ]] کے نام سلسلہ وار درج (عموماً) ہر مرید کو [[بیعت]] ہونے کے بعد دیا جاتا ہے تاکہ بیعت ہونے والا پورے سلسلہ کے بزرگوں سے واقف ہو جائے۔جائے اسےشَجَرۂِ نَسَب بھی کہا جاتا ہے<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=</ref>
=== مترادفات ===
دَرَخْت، پیڑ، نِہال، نَخْل،
=== مرکبات ===
شَجَرہ خَبِیثَہ، شَجَرہ نَوِیسی، شَجَرۂِ اِنْسان، شَجَرۂِ بَنْدی، شَجَرۂِ حَقِیقَت، شَجَرۂِ طَیِّبَہ، شَجَرَۂِ قُلّا، شَجَرَۂِ کَش، شَجَرَۂِ مَرْیَم، شَجَرۂِ نَسَب <ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=</ref>
=== شجرہ کی حقیقت ===
رسول اللہﷺ کے مناصب جو اللہ تعالیٰ نے قُرآن میں بیان فر مائے ہیں چار ہیں۔یعنی
* قُرآن کی تلاوت سکھانا، قُرآن کی تلاوت کے شعبے کی ذمہ داری قرّا ءحضرات نے اٹھائی ۔
* صحابہ کرام کا تزکیہ کرنا، تزکیہ کی صوفیاء کرام نے اٹھائی
* کتاب کی تعلیم دینا علم و حکمت کی علماءکرام نے اٹھائی
* حکمت کی تعلیم دینا۔ علماء کرام میں محدثین کرام نے احادیث شریفہ کو اُمت تک محفوظ طریقے سے پہنچانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔
* حکمت کی تعلیم دینا۔
* قُرآن کی تلاوت کے شعبے کی ذمہ داری قرّا ءحضرات نے ۔
* تزکیہ کی صوفیاء کرام نے ۔
* علم و حکمت کی علماءکرام نے۔
* علماء کرام میں محدثین کرام نے احادیث شریفہ کو اُمت تک محفوظ طریقے سے پہنچانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔
اس مقصد کے لئے وہ اپنی سندوں کی حفاظت کرتے ہیں اور اپنی سندوں کو اس ترتیب سے روایت کرتے ہیں جس ترتیب سے ان تک روایت پہنچی ہوتی ہے۔بعینہ اسی طرح صوفیاء کرام اپنی نسبت کو اسی ترتیب سے بیان کرتے ہیں جس ترتیب سے ان تک نسبت پہنچی ہوتی ہے۔نسبت کی اسی ترتیب کا بیان شجرہ کہلاتا ہے۔<ref>زبدۃ التصوف،سید شبیر احمد کاکاخیل،صفحہ 43،خانقاہ امدادیہ ویسٹریج راولپنڈی</ref>
=== شجرہ کے فوائد ===
سطر 30 ⟵ 20:
* چہارم جب یہ اوقات سلامت میں ان کانام لیوارہے گا وہ اوقات مصیبت میں اس کے دستگیرہوں گے۔
رسول اﷲ ﷺفرماتے ہیں: تعرّف الی اﷲ فی الرخاء یعرفک فی الشدۃ۔ رواہ ابوالقاسم بن بشران فی امالیہ عن ابی ھریرۃ وغیرہ عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھم بسند حسن۔<ref> کنزالعمال،حدیث 3221،مؤسسۃ الرسالہ بیروت</ref>۔ توخوشحالی میں اﷲ تعالٰی کوپہچان وہ مصیبت میں تجھ پرنظرکرم فرمائے گا۔ اس کو ابوالقاسم بن بشران نے امالی میں حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اوراسی کے غیرنے حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے سندحسن کے ساتھ روایت کیا۔ <ref>فتاویٰ رضویہ ،احمد رضا خان ،جلد26،صفحہ 590،591،رضا فاؤنڈیشن جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:اصطلاحات تصوف]]
[[زمرہ:اصطلاحات]]