"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 119.160.71.84 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
دھڑ کی شکل کچھ اس طرح ہے کہ اس کی پچھلی جانب ریڑھ کی ہڈی، ارد گرد پسلیاں اور سامنے کی جانب سینے کی ہڈی اور نیچے ریڑھ کی ہڈی کے آخر پر پیٹرو کی ہڈی ہوتی ہے۔ دھڑ کے اندر ہڈیوں کے درمیان خالی جگی کو پردہ شکم دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے اوپر کی جانب سینے میں خالی جگہ دل اور پھیپھڑوں نے گھیر رکھی ہے جبکہ نچلی جانب [[معدہ]]، [[جگر]]، [[غدۂ حلوہ|لبلبہ]]، [[كُلیَہ|گردے]] چھوٹی اور بڑی آنتیں اور اعضائے تناسل واقع ہوتے ہیں۔
 
== ریڑھ کی ہڈی ==
انسانی پشت پر واقع آپس میں جڑی 33 ہڈیوں کا سلسلہ۔ یہ ہڈیاں جڑی ہونے کے باوجود لچک رکھتی ہیں۔ انہیں مہرے کہتے ہیں۔ ان کے بیچوں بیچ ایک سوراخ ہے جس میں [[حرام مغز]](spinal cord) کی رسی سی واقع ہے۔ ان مہروں کے مندرجہ ذیل گروہ ہیں۔