"جماعت علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 6:
'''سید جماعت علی شاہ''' [[1834ء]] میں [[علی پور]] سیداں [[ضلع سیالکوٹ]] [[پنجاب]] میں پیدا ہوئے ۔(ایک روایت 4/صفر 1320ھ بمطابق13 مئی 1902ءہے<ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/opinions/15-May-2015/384912</ref>) <br />
== نسب ==
امیر ملت کے والد نام حضرت پیر سید کریم شاہ تھا جو خود بھی عارف باللہ اور ولی کامل تھے۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں ۔ آپ کا سلسلہ نسب اڑتیس واسطوں سے [[علی بن ابی طالب|حضرت علی المرتضیٰ]] تک پہنچتا ہے اور آپ کا شجرہ نسب ایک سو اٹھارہ واسطوں سے [[حضرت آدم]] تک پہنچتا ہے۔
== تعلیم وتربیت ==
آپامیر ملت نے سات سال کی عمر میں ہی قرآن پاک حفظ کر لیا۔ علوم دینیہ مولانا غلام قادر بھیروی ، مولانا فیض الحسن سہارنپوری، مولانا قاری عبدالرحمن محدث پانی پتی اور مولانا احمد علی محدث سہارنپوری سے حاصل کیے۔ سند [[حدیث]] علما پاک و ہند کے علاوہ علما عرب سے بھی حاصل کی۔ ایک بار آپ نے بطورِ تحدیثِ نعمت فرمایا کہ مجھے 10 ہزار احادیث مع اسناد کے یاد ہیں۔
== علم باطن ==
علوم ظاہری کے بعد آپ فیوض باطنی کی طرف متوجہ ہوئے تو امام کاملین قطب زماں [[فقیر محمد چوراہی|بابا جی فقیر محمد چوراہی]] کے دستِ حق پرست پر سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں داخل ہو کر اسی وقت خرقۂ خلافت سے نوازے گئے ۔ اس پر مریدین نے اعتراض کیا تو باو ا جی نے فرمایا کہ جماعت علی تو چراغ بھی ساتھ لایا تھا، تیل بتی اور دیا سلائی بھی اس کے پاس موجود تھی، میں نے تو صرف اس کو روشن کیا ہے۔