"دھوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
==طبیعی فوائد==
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ٹیت سیلزخلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
<ref>http://www.express.pk/story/688969/</ref>
== مزید دیکھیے ==
1,050

ترامیم