"ت خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ت خلیات (T cells) اصل میں [[خون]] میں پاۓ جانے والے ایسے [[خلیہ|خلیات]] کو کہا جاتا ہے کہ جن کا تعلق [[سفید خونی خلیہ|سفید خونی خلیات (WBCs)]] کی ایک ذیلی قسم سے ہوتا ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
ان خلیات کو ت خلیہ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان خلیات کی نمو میں [[توتہ|تـوتـہ (thymus)]] نامی [[غدہ|غدود]] کا اہم کردار ہوتا ہے اور اسی توتہ کے نام کے پہلے حرف یعنی ت پر ان خلیات کو ت خلیات کہا جاتا ہے ، اسی طرح انگریزی میں بھی انکو thymus کی نسبت سے T-cells کہا جاتا ہے۔
== دھوپ کا اثر ==
سورج کی روشنی کے [[طیف]] (spectrum) میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
<ref>http://www.express.pk/story/688969/</ref>
 
== نگار خانہ ==