"عسقلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 28:
'''عسقلان''' ( [[لاطینی]]: Ashkelon) [[اسرائیل]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[Ashkelon Subdistrict]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Ashkelon&redirect=no&oldid=599146005 |title =Ashkelon|date = }}</ref>
فلسطین کے اطراف میں شام کا مشہور ساحلی شہر جو ’’عروس الشام‘‘ کہلاتا تھا۔ علامہ یاقوت حموی ’’معجم البلدان‘‘ میں لکھتے ہیں کہ
 
یہاں صحابہ اور تابعین کی ایک جماعت آکر فروکش ہوئی اور ایک خلقِ کثیر نے یہاں درسِ حدیث دیا۔عسقلان 548ھ تک بڑا بارونق شہر تھا، پھر صلیبی جنگوں کی نذر ہو کر تباہ وبرباد ہوگیا۔
== تفصیلات==
عسقلان کی مجموعی آبادی 117,400 افراد پر مشتمل ہے۔