"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہیں۔ ہم کہتے ہیں یکساں یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ۔ چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے لہٰذا اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع '''ہم جات''' ہے.
 
=== وضاحت ===
ایک [[جوہر|ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزے]] (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز، واحد [[متعادلہ]] / نیوٹرون) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[آبساز|آبگر]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیں۔اس کے علاوہ بھی قدرتی طور پر تقریباًًًًًً ہر عنصر کے ایک سے ذیادہ ہمجاء موجود ہوتے ہیں ۔